دن

دن (Day) وقت کی اکائی ہے۔ ایک دن 24 گھنٹوں کے برابر ہوتا ہے۔ ایک دن میں 86،400 سیکنڈ ہوتے ہیں۔ ایک دن میں زمین اپنے محور کے گرد ایک چکر مکمل کرتی ہے۔

دن عام طور پر 24 گھنٹوں کے روشن حصے کو (جب سورج کی روشنی زمین پر پڑتی ہے) بھی کہتے ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.