عیسوی حرف

عیسوی حرف؛ (انگریزی: dominical letter) انگریزی الفبا کے پہلے سات حروف یعنی G, F, E, D, C, B, A میں سے کوئی جنھیں عیسوی تقویم میں سال کے دوران اتوار کے دن کی نشان دہی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.