ثانیہ

اس کو انگریزی میں second کہا جاتا ہے۔ یہ وقت کو ناپنے کا ایک ذریعہ ہے۔

روشنی کا چمکنا تقریبا ایک سیکنڈ کا وقفہ ہے۔

بین الاقوامی نظام اکائیات میں وقت کی اِکائی ثانیہ (second) ہے۔ ’’سیکنڈ وہ دورانیہ ہے جس میں ایک سیزیم 133 ایٹم 9,192,631,770 ارتعاشات مکمل کرتا ہے۔‘‘

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.