وقت بتانے والے آلات کی تاریخ
ہزاروں سالوں سے وقت کا پتہ چلانے کے لیے آلات استعمال ہو رہے ہیں۔ موجودہ وقت ماپنے کا ساٹھواں ( Sexagesimal System) نظام 2000 قبل مسیح کا ہے۔ قدیم مصریوں نے دن کو بارہ گھنٹوں میں تقسیم کیا اور پتھر کے منوں کو سورج کی گردش جاننے کے لیے استعمال کیا۔ انہوں نے پانی کی گھڑیاں بھی بنائی تھی۔
ابتدائی تہذیبوں کے وقت بتانے والے آلات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.