قبل دوپہر

قبل دوپہر (Ante Meridiem) (قبل دوپہر یا دن کا وقت ظاہر کرنے کے لیے مستعمل)؛ اس کا مخفف AM ہے اور یہی زیادہ مستعمل ہے جیسے A.M.۔8
ﺩﻥ 12 ﺑﺠﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ کوPM ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺕ 12ﺑﺠﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ کوAM ﻟﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
دراصل یہ لاطینی زبان کے دو الفاظ کے مخفف ہیں۔ جیسے AM، یہ لاطینی الفاظ ”اینٹ میریڈیم“ (Ante Meridiem) کا مخفف ہے جن کا معنی ہے ”نصف النہار سے پہلے“ یعنی دوپہر سے پہلے۔
اکثر گھڑیاں ایک سے 12 بجے تک وقت بتانے والی ہوتی ہیں چونکہ ایک دن میں 24 گھنٹے ہوتے ہیں انہیں الگ تقسیم کرنے اور صبح و شام کی پہچان قبل دوپہر کے لیے AM اوربعد دوپہر کے لیےPM استعمال کرتے ہیں۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.