لیپ سیکنڈ

سالوں بعد  سورج اور چاند کی کشش کی وجہ سے  زمین کی گردش میں ایک سیکنڈ کا فرق پڑ جاتا ہے۔ اس فرق کو پورا کرنے کے لیے ماہرین مخصوص اوقات میں گھڑی میں ایک لیپ سیکنڈ کا اضافہ کرتے ہیں۔ یہ اضافہ عموماً 30 جون یا 31 دسمبر کو 11 بج کر 59 منٹ   اور 60 سکینڈ یو ٹی سی پر کیا جاتاہے۔ پاکستا ن کے معیاری وقت کے مطابق اس وقت4بج کر59منٹ اور 60 سیکنڈ ہوتے ہیں - 1971 سے لیکر اب تک 25 لیپ سیکنڈ بڑھائے جا چکے ہیں۔ 30 جون 2015 کو 26واں لیپ سیکنڈ بڑھایا گیا ۔ 

30 جون 2012 کو یو ٹی سی وقت 23 بجکر 59 منٹ 60 سیکنڈ پر ٹائم ڈاٹ گو سے لیا گیا سکرین شاٹ

اضافہ جات

ان سالوں میں لیپ سیکنڈ کا اضافہ کیا گیا۔

آج تک اعلان کیے گئے لیپ سیکنڈ
سال30 جون31 دسمبر
1972 +1+1
1973 0+1
1974 0+1
1975 0+1
1976 0+1
1977 0+1
1978 0+1
1979 0+1
1980 00
1981 +10
1982 +10
1983 +10
1984 00
1985 +10
1986 00
1987 0+1
1988 00
1989 0+1
1990 0+1
1991 00
1992 +10
1993 +10
1994 +10
1995 0+1
1996 00
1997 +10
1998 0+1
1999 00
2000 00
2001 00
2002 00
2003 00
2004 00
2005 0+1
2006 00
2007 00
2008 0+1
2009 00
2010 00
2011 00
2012 +10
2013 00
2014 00
2015 +1
سال30 جون31 دسمبر
کُل 1115
26
Current TAI − یو ٹی سی
35 (2015 جون تک)

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.