شمسی تقویم

شمسی تقویم کو سورج سے نسبت دیا جاتا ہے حالانکہ اس کو زمینی تقویم کہنا چاہیے شمسی تقویم میں سال اس عرصے کے برابر ہوتا ہے جس عرصے میں زمین سورج کے گرد اپنے مدار کو پوری طرح طے کر لیتی ہے۔ یعنی سورج کے گرد ایک مکمل چکر کاٹ لیتی ہے۔ یہ عرصہ 365 دن 5 گھنٹے، 40 منٹ اور 47 سیکنڈ اور 4624۔0 (اعشاریہ 4624) سیکنڈ کے برابر ہوتا ہے۔ ہم چونکہ اپنے سال کو صرف پورے 365 دنوں کا شمار کرتے ہیں اس لیے یہ ہمارا سال اصل سال سے چھوٹا ہوتا ہے۔ (تقریباً پونے چھ گھنٹے کا فرق رہتا ہے) اس لیے ہم اپنے سال کو درست رکھنے کے لیے ہر چوتھے سال میں ایک دن کا اضافہ کر لیتے ہیں۔

دوسرے لفظوں میں ہر شمسی دن تقویمی دن کے برابر نہیں ہوتا چند سیکنڈ چھوٹا یا بڑا ہوتا ہے۔

Length of apparent solar day (1998)[1]
Date Duration in mean solar time
فروری 1124 گھنٹے
مارچ 2624 گھنٹے − 18.1 سیکنڈ
مئی 1424 گھنٹے
جون 1924 گھنٹے + 13.1 سیکنڈ
جولائی 2624 گھنٹے
ستمبر 1624 گھنٹے − 21.3 سیکنڈ
نومبر 324 گھنٹے
دسمبر 2224 گھنٹے + 29.9 سیکنڈ

These lengths will change slightly in a few years and significantly in thousands of years.

شمسی تقویم کا نظام دنیا کے مختلف ممالک میں مختلف ناموں اور ترتیب سے رائج ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Jean Meeus (1997), Mathematical astronomy morsels (Richmond, VA: Willmann-Bell) 346. ISBN 0-943396-51-4.

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.