گھنٹہ

گھنٹہ (Hour) وقت ناپنے کی ایک اکائی ہے۔ ایک گھنٹے میں 60 منٹ یا 3600 سیکنڈ ہوتے ہیں۔ گھنٹہ ایک زمینی دن کا 24 واں حصہ ہوتا ہے۔

ایک 24 گھنٹے کی ہندسوں والی گھڑی پر آدھی رات
ایک 12 گھنٹے کی سوئیوں والی گھڑی پر آدھی رات

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

حوالہ جات

    مزید مطالعہ کے لیے

    • Gerhard Dohrn-van Rossum۔ History of the hour: clocks and modern temporal orders۔ University of Chicago Press۔ آئی ایس بی این 0-226-15510-2۔
    • "Astronomy before the telescope". Ed. Christopher Walker. London: British Museum Press, 1996.
    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.