حال

حال وہ زمانہ جس میں ظہور پزیر واقعات کا بلا واسطہ اور پہلی بار ادراک کیا جائے، نہ کہ یادداشت میں محفوظ واقعات کا بیان اور نہ مستقبل میں ظہور پزیر ہونے والے واقعات کی پیشینگوئی۔ یہ ماضی اور مستقبل کا درمیانی عرصہ وقت ہے جس کے معنی ایک دن یا اس سے زیادہ بھی ہو سکتے ہیں۔
بعض اوقات زمانہ حال کو تصور زمان و مکان میں بطور وراءمستوی بھی پیش کیا جاتا ہے، تاہم جدید طبیعیات نے واضح کیا ہے کہ اس طرح کے وراءمستوی کو مشاہدین کے سامنے منفرد طور پر بیان نہیں کیا جا سکتا۔

حال ماضی اور مستقبل کے درمیان وقت کا نام ہے۔

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.