16 ستمبر
16 ستمبر عیسوی تقویم میں سال کا 259 دن ہے (259 لیپ کے سالوں میں)۔
14 ستمبر | 15 ستمبر | 16 ستمبر | 17 ستمبر | 18 ستمبر |
خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔
[[|►►]] ◀◀ [[{{{1}}}]] | ||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
اتوار | پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | ||||||||||||||||||||||||
[[1 {{{1}}}|1]] | [[2 {{{1}}}|2]] | [[3 {{{1}}}|3]] | [[4 {{{1}}}|4]] | [[5 {{{1}}}|5]] | [[6 {{{1}}}|6]] | [[7 {{{1}}}|7]] | [[8 {{{1}}}|8]] | [[9 {{{1}}}|9]] | [[10 {{{1}}}|10]] | [[11 {{{1}}}|11]] | [[12 {{{1}}}|12]] | [[13 {{{1}}}|13]] | [[14 {{{1}}}|14]] | [[15 {{{1}}}|15]] | [[16 {{{1}}}|16]] | [[17 {{{1}}}|17]] | [[18 {{{1}}}|18]] | [[19 {{{1}}}|19]] | [[20 {{{1}}}|20]] | [[21 {{{1}}}|21]] | [[22 {{{1}}}|22]] | [[23 {{{1}}}|23]] | [[24 {{{1}}}|24]] | [[25 {{{1}}}|25]] | [[26 {{{1}}}|26]] | [[27 {{{1}}}|27]] | [[28 {{{1}}}|28]] | [[29 {{{1}}}|29]] | [[30 {{{1}}}|30]] | [[31 {{{1}}}|31]] |
موجودہ سال 2019ء |
16 ستمبر حالیہ برسوں میں |
2018 (اتوار) |
2017 (ہفتہ) |
2016 (جمعہ) |
2015 (بدھ) |
2014 (منگل) |
2013 (پير) |
2012 (اتوار) |
2011 (جمعہ) |
2010 (جمعرات) |
2009 (بدھ) |
واقعات
- 622ء – عبداللہ بن اریقط سواریاں لے کر غار ثور پہنچا تھا یہ یکم ربیع الاول کا دن تھا پھر محمد صل للہ علیہ والہ وسلم نے ہجرت شروع کی۔
- 1662ء – سورج گرہن کا پہلی بار مشاہدہ کیا گیا۔[1]
- 1759ء – برطانیہ نے کیپ ٹاؤن (جنوبی افریقہ) پر قبضہ کر لیا۔[1]
- 1959ء – حکومت پاکستان نے ادارئہ تحقیقاتِ اسلامی آئی آر آئی قائم کیا۔[1]
- 1961ء – پاکستان نے پاکستان خلائی و بالافضائی تحقیقی ماموریہ قائم کیا، جس کے عبد السلام پہلے سربراہ مقرر ہوئے۔
- 1965ء – چین کی طرف سے بھارت کو تین دن میں سِّکم بارڈر سے فوج ہٹانے کی وراننگ۔[1]
- 1967ء – ذوالفقار علی بھٹو نے لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی قائم کرنے کا اعلان کیا۔[1]
- 1971ء – اسٹیٹ بینک پاکستان نے اپنی کرنسی روپیہ کو برطانوی پاؤنڈ اسٹرلنگ سے الگ کرکے امریکی ڈالر سے وابستہ کیا۔[1]
- 1975ء – پاپوا نیو گنی آسٹریلیا سے آزادی حاصل کی۔
- 1975ء – کیپ ورڈی، موزمبیق اور ساؤ ٹومے و پرنسپے اقوام متحدہ رکن بنے۔
- 1980ء – سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز اقوام متحدہ کا رکن بنا۔
- 1982ء – جنگ لبنان 1982: صبرا و شاتيلا قتل عام میں نہتے فلسطینیوں کا قتل عام۔
- 1978ء – چوہدری فضل الہی کے استعفے کے بعد جنرل ضیاء الحق نے صدر پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔[1]
- 1984ء – صدر پاکستان نے کراچی میں سوزوکی کار پلانٹ کا افتتاح کیا۔[1]
- 1992ء – ملتان میں سیلاب کی تباہ کاریاں : نو سو افراد جاں بحق[1]
- 622ء - لیلۃ المبیت اور حضور (ص) کی ہجرت
ولادت
- 16ء – جولیا ڈروسیلا (کالیگولا کی بہن)، رومی جرمانیکس کی بیٹی (و۔ 38ء)
- 1853ء – البرچٹ کوسل، جرمنی کا طبیب اور کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1927ء)
- 1888ء – فرانس ایمل سلانپا، فن لینڈی مصنف، نوبل انعام برائے ادب یافتہ (و۔ 1964)
- 1891ء – ڈونٹز، جرمنی کے ایڈمرل اور سیاست دان، صدر جرمنی (و۔ 1980)
- 1893ء – البرٹ سزنٹ-گیورگی، ہنگری امریکی طبیب اور حیاتیات دان، نوبل انعام برائے فعلیات و طب یافتہ (و۔ 1986)
- 1923ء – لی کوان یئو، سنگا پوری وکیل اور سیاست دان، پہلے وزیر اعظم سنگاپور (و۔ 2015)
- 1924ء – لورین باکال، امرریکی اداکارہ (و۔ 2014)
- 1964ء – مولی شینن، امریکی اداکارہ
- 1981ء – الکسیس بلیدل، امریکی اداکارہ
- 1984ء – سبرینا برائن، امریکی گلوکارہ، رقاصہ اور اداکارہ
1933ء – تاج سعید، پاکستان سے تعلق رکھنے و الے اردو زبان کے ممتاز نقاد، شاعر، صحافی اور مترجم تھے۔
وفات
- 1701ء – جیمز دوم شاہ انگلستان (پ۔ 1633)
- 1931ء – عمر مختار، لیبیا پر اطالوی قبضے کے خلاف مزاحمت کے قائد (پ۔ 1862)
- 1932ء – رونالڈ روس، بھارتی انگریز طبیب اور ریاضی دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1857)
- 1955ء – لارڈ لیوپولڈ ایمری، بھارتی انگریزی صحافی اور سیاست دان (پ۔ 1873)
- 1990ء – مزار قائد کے آرکیٹیکٹ یحیی مرچنٹ کاکراچی میں انتقال۔[1]
تعطیلات و تہوار
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.