مترجم

مترجم اس شخص کو کہتے ہیں جو کسی ایک زبان کے مکالموں یا متن کو دوسری زبان و متن میں بدلے۔ مثالیں:

  1. ایک تسلیم شدہ زبان سے دوسری زبان میں ترجمہ: اردو سے جرمن، عربی سے فارسی، وغیرہ
  2. مختلف ادوار کی زبانوں کے تراجم: مثلاً قدیم و جدید عبرانی
  3. زبان اور بولی کے تراجم:مثلاً اودھی سے ہندی ترجمہ
  4. مسلمہ وغیرمسلمہ زبانوں کے تراجم: مثلاً عربی و مصری عربی کے تراجم جن میں سے ثانی الذکر پوری طرح الگ زبان کے طور پر سے مسلم نہیں ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.