ڈونٹز

کارل ڈونٹز جرمن ایڈمرل۔ پہلی جنگ عظیم میں جرمن یوبوٹ کا کمانڈر تھا۔ دوسری جنگ عظیم میں جرمن نیوی کا کمانڈر انچیف رہا۔ جرمنی کی شکست پر ہٹلر کا جانشین بنا۔ 1946ء میں نورمبرگ کی فوجی عدالت نے دس سال قید کی سزا دی۔

Karl Donitz

ڈونٹز

پیدائش: 1891ء

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.