3 دسمبر

واقعات

  • 1984ء - بھوپال، بھارت کی ایک فیکٹری میں حادثے کے سبب زہریلی گیس آبادی میں پھیل گئی نتیجے میں پندرہ تا بیس ہزار لوگ ہلاک اور 5 لاکھ کے قریب متاثر۔
  • 2005ء - حکومت نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر کے عہدے کے لیے پہلی خاتون، ڈاکٹرشمشاد اختر کو نامزد کیا [1]
  • 1992ء - سلامتی کونسل نے صومالیہ کے قحط زدگان کی امداد کے لیے امریکی سربراہی میں فوجی مشن کی منظوری دی [1]
  • 1990ء - حکومت پاکستان نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی تشکیل دی [1]
  • 1984ء - بھارتی ریاست بھوپال میں کیمیائی پلانٹ سے زہریلی گیس کے اخراج سے دوہزار شہری جاں بحق ہو گئے [1]
  • 1971ء - مشرقی پاکستان کے محاذپر بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ کا آغاز [1]
  • 1967ء - جنوبی افریقا کے ڈاکٹر کرسچن برنارڈ نے دنیا کا پہلا ہارٹ ٹرانسپلانٹ کا کامیاب آپریشن کیا [1]

ولادت

وفات

  • 1999ء - میڈلین خان، امریکی اداکارہ اور گلوکارہ
  • 2011ء - دیو آنند، بھارتی اداکار، ڈائریکٹر، پروڈیوسر
  • 1980ء - قائد اعظم کی ہمشیرہ شیریں بائی کا کراچی میں انتقال ہوا [1]

تعطیلات و تہوار

  • 1992ء - اقوام متحدہ نے پہلی مرتبہ معذور افراد کا عالمی دن منایا [1]

حوالہ جات

  1. "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو۔
    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.