12 اکتوبر

واقعات

  • 1492ء -کے دن کولمبس کے تین جہازوں میں سے ایک جہاز پنٹا نے کیریبین سمندر سے نئی دنیا (امریکا) کی دریافت کی یہ علاقہ سین سلواڈور کا تھا۔
  • 1879ء - برطانوی فوجوں نے کابل پر قبضہ کیا [1]
  • 1986ء - ملکہ الزبیتھ دوم چین کا دورہ کرنے والی پہلی برطانوی تاجدار بنیں [1]
  • 1999ء - پاکستان کی بری فوج کے سربراہ جنرل پرویز مشرف نے منتخب وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کا تختہ الٹ کر ملک میں فوجی اقتدار قائم کر دیا۔
  • 2002ء - انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں کُوتا کے مقام پر بم دھماکے میں دوسودوافراد ہلاک اور دوسونوزخمی ہو گئے جن میں زیادہ تر غیر ملکی سیاح تھے یہ حادثہ انڈو نیشیا کی تاریخ میں ہونے والا خطرناک ترین دہشت گردانہ عمل تھا [1]
  • 2007ء - پاکستان کے بلے باز انضمام الحق بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر۔

ولادت

سيد وقاص علی

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو۔
    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.