15 نومبر
اتوار | پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ |
1 | 2 | |||||
3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
موجودہ سال 2019ء |
واقعاتD
1951 کو ڈیرہ غازی خان کی تحصیل سنگھڑ کا نام تونسہ شریف رکھا گیا تھا۔
آج بھی پرانے دور کے بزرگ خاص کر بیٹ والےلوگ تونسہ کو سنگھڑ کے نام سے بلاتے ہیں
ولادت
- 1862ء – گرہارٹ ہاپٹمن، جرمن ناول نگار، ڈراما نگار اور شاعر، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1946ء)
- 1874ء – اگسٹ گروٹ، ڈنمارکی حیوانیات دان اور فعلیات دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1949ء)
- 1886ء – رینے گینوں، فرانسیسی نژاد مصری فلسفی اور مصنف (و۔ 1951ء)
- 1891ء – رومیل، جرمن فیلڈ مارشل (و۔ 1944ء)
- 1951ء – بیورلی ڈ 'ینجیلو، امریکی اداکارہ و گلوکارہ
- 1986ء – ثانیہ مرزا، بھارتی ٹیسن کھلاڑی
1951ء - احسان سہگل، نیدرلینڈ میں مقیم اردو کے شاعر ہیں جن کا تعلق پاکستان سے ہے۔ 1944ء - حامد ناصر چٹھہ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں۔ 1886ء - رینے گینوں، مسلم دانشور اور ماہر ما بعد الطبیعیات تھے۔ 1944ء - سلیم ناصر، نامور ڈراما و فلمی اداکار تھے۔ وہ مزاحیہ اداکاری کی وجہ سے شہرت رکھتے تھے۔ 1974ء - عباد اللہ، پاکستانی سیاست دان ہیں. 1969ء - عزیز رویش، افغانستان سے ایک سماجی کارکن، استاد اور مصنف ہے۔فائل:Flag of برطانوی ہند.svg 1869ء - عنایت اللہ دہلوی، اردو زبان کے معروف مصنف، ناول نگار، ڈراما نویس، مترجم اور افسانہ نگار تھے۔ 1932ء - قوی خان، پاکستان سے تعلق رکھنے والے بقید حیات نامور ریڈیو، ٹیلی وژن اور فلم کے اداکار ہیں۔ 1935ء - محمود عباس، معروف فلسطینی سیاست دان 1953ء - ملیحہ لودھی، پاکستانی سفارت کار، فوجی تزویر کار، دانشور اور سیاسی سائنس دان ہیں۔ 1954ء - مہ پارہ صفدر، پاکستان کی ممتاز نیوز کاسٹر 1920ء - ناظم پانی پتی، پاکستان کے ممتاز فلمی نغمہ نگار اور کہانی کار تھے۔
وفات
- 1630ء – کپلر، جرمن ماہر فلکیات و ریاضی دان (پ۔ 1571ء)
- 1706ء – دلائی لاما ششم (پ۔ 1683)
- 1916ء – ہینرک شنگوچ، پولینڈ کا صحافی اور مصنف، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1846ء)
- 1919ء – الفرڈ ورنر، فرانسیسی نژاد سوستانی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1866ء)
- 1949ء – نتھو رام گوڈسے، موہن داس گاندھی کا قاتل (پ۔ 1910ء)
- 1959ء – چارلس تھومسن ریس ولسن، سکاٹی طبیعیات دان اور ماہرِ موسمیات، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1869ء)
- 1968ء – سید حمید الدین
1981ء – محمد حسین طباطبائی، شیعہ اسلام کے ممتاز دانشور اور مفکر 2000ء – مشتاق گزدر، ممتاز فلمساز، مصنف، محقق اور آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے سیکریٹری تھے۔
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.