1862ء

جنورى

23 جنوری مشہور جرمن ریاضی دان ڈیوڈ ھلبرٹ کی پیدائیش۔

فرورى

مارچ

اپريل

مئی

جون

جولائی

اگست

ستمبر

اکتوبر

نومبر

  • 7 نومبر:

جمعۃ المبارک 7 نومبر1862ء/ 14 جمادی الاول1279ھ کو سلطنتِ مغلیہ کے آخری تاجدار شہنشاہ ابوظفر سراج الدین محمد بہادر شاہ ظفر دوم نے بمقام رنگون 87 سال کی عمر میں وفات پائی۔ اُنہیں 1857ء کے غدر کے بعد تختِ دہلی سے معزول کر دیا گیا تھا، 1858ء میں اُنہیں رنگون برما جلاوطن کردِیا گیا تھا جہاں حالتِ کسمپرسی میں مزید پانچ سال گزارے۔

دسمبر

انیسویں صدی کی ساتویں دہائی
1861ء | 1862ء | 1863ء | 1864ء | 1865ء | 1866ء | 1867ء | 1868ء | 1869ء | 1870ء

<<< چھٹی دہائی <<< ساتویں دہائی >>> آٹھویں دہائی>>>

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.