6 اپریل

واقعات

  • 1320ء - اعلان آربوراتھ کے ذریعے اسکاٹس نے آزادی کا اعلان کر دیا۔
  • 1782ء - راما اول تھائ لینڈ کے بادشاہ بن گئے۔
  • 1841ء - جان ٹائلر امریکا کے دسویں صدر بن گئے۔
  • 1896ء - ایتھنس میں نئے دور کے پہلے اولمپکس کا آغاز۔
  • 1909ء - رابرٹ پیری قطب شمالی پر پہنچنے والے پہلے آدمی بن گئے۔
  • 1917ء - پہلی جنگ عظیم میں امریکا نے ڈچ لینڈ(جرمنی) سے جنگ کا اعلان کر دیا۔
  • 1998ء - پاکستان نے غوری میزائل کا پہلا تجربہ کیا۔
  • 2006ء میکسیکو سٹی سے پندرہ سو سال پرانااہرام ہل آف اسٹاردریافت کیا [1]
  • 2005ء کردش لیڈر جلال طلابانی عراق کے صدر بنے [1]
  • 1998ء پاکستان نے بھارت تک مار کرنے والا میڈیم رینج میزائل کا تجربہ کیا[1]
  • 1917ء جنگ عظیم دوم:امریکا نے جرمنی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا[1]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو۔
    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.