20 مارچ

واقعات

  • 1956ء - تیونس کی فرانس سے آزادی۔
  • 2008ء - جنوبی وزیرستان میں فوجی کیمپ کے باہر خودکش حملہ، 5 اہلکار جاں بحق اور 11 زخمی۔
  • 1969ء امریکی صدر رچرڈ نکسن نے ویتنام سے انیس سو ستر میں جنگ ختم کرنے کا اعلان کیا۔[1]
  • 1739ء نادر شاہ نے ہندوستان کے شہر دہلی پر قبضہ کیا۔[1]
  • 2010ء چڑیوں کا عالمی دن

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

  • کہانی سنانے کا دن یہ دن لوگ کہانیاں سنا کر مناتے ہیں۔ [حوالہ درکار]
  • 1956ء تیونس نے فرانس سے آزادی حاصل کی۔[1]
  • خوشی کا عالمی دن

حوالہ جات

  1. "Aaj ki Tareekh(March ). . ."۔ Pakistani Point۔ Unknown parameter |trans_title= ignored (معاونت)
    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.