22 ستمبر

واقعات

  • 1908ء - بلغاریہ نے سلطنت عثمانیہ (ترکی) سے آزادی کا اعلان کیا۔[1]
  • 1960ء - مالی (سابق فرانسیسی سوڈان) نے فرانس سے آزادی حاصل کی۔[1]
  • 1965ء - پاکستان اور بھارت کے درمیان میں جنگ بندی عمل میں آئی۔[1]
  • 1965ء - پاکستان نے روس کی طرف سے تاشقند میں بُلائی گئی ایوب، شاستری مذاکرات کی دعوت قبو ل کرلی۔[1]
  • 1969ء - پہلی اسلامی سربراہی کانفرنس(او آئی سی) کارباط میں اجلاس پاکستان کی نمائندگی صدریحیی نے کی۔[1]
  • 1991ء - ہالینڈکے اے بی این اوراے ایم آر اوبینکوں میں الحاق ہوا۔[1]

پیدائشیں

وفیات

تعطیلات و تہوار

  • مالی ـ یوم آزادی[1]

حوالہ جات

  1. "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو۔
    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.