عبدالحمید ثانی

عبد الحمید ثانی، (انگریزی: Abdul Hamid II، ترکی: İkinci Abdülhamit، عربی: عبد الحميد الثانی) 31 اگست 1876ء سے 27 اپریل 1909ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والا سلطان تھے۔ وہ سلطنت عثمانیہ کے 34ویں فرمانروا تھے۔ وہ 21 یا 22 ستمبر 1842ء کو استنبول میں پیدا ہوئے اور 75 برس کی عمر میں 10 فروری 1918ء کو فوت ہوئے۔ عبد الحمید ثانی شاعر بھی تھے اور شرلاک ہومز کے بڑے قدردان تھے۔

عبدالحمید ثانی
(عثمانی ترک میں: عبد الحميد ثانی)،(عثمانی ترک میں: Abd ül-Hamîd-i sânî) 
 

معلومات شخصیت
پیدائش 21 ستمبر 1842 [1][2] 
استنبول [3]، قسطنطنیہ ، توپ قاپی محل  
وفات 10 فروری 1918 (76 سال)[4][1] اور 2 اکتوبر 1918 (76 سال)[5] 
استنبول [6] 
شہریت سلطنت عثمانیہ  
والد عبد المجید اول  
والدہ تیر مجگان سلطان  
بہن/بھائی
خاندان عثمانی خاندان  
مناصب
سلطان سلطنت عثمانیہ  
دفتر میں
31 اگست 1876  – 27 اپریل 1909 
مراد خامس  
محمد خامس  
عملی زندگی
پیشہ حاکم  
اعزازات
 آرڈر آف دا بلیک ایگل  
دستخط
 

ازواج

ان کی کثیر تعداد میں شادیاں کیں۔ ان کی ازواج کے نام درجِ ہیں۔

  • انہوں نے پہلی شادی استنبول میں جارجیا کی بدری فلک سے کی ۔
  • انہوں نے دوسری شادی کوہ قاف کی بیدار سے کی۔
  • انہوں نے تیسری شادی جارجیا کی دل پسند سے کی۔
  • انہوں نے چوتھی شادی آذربائیجان کی میزدی مستان سے کی۔
  • انہوں نے پانچویں شادی کوہ قاف کی پیوستی عثمان سے کی۔
  • انہوں نے چھٹی شادی جارجیا کی بیہس مان سے کی۔
  • انہوں نے ساتویں شادی صالحہ سے کی۔

اس کے علاوہ بھی انہوں نے تقریباً نو شادیاں کیں۔ اور ان سب سے ان کی کثیر تعداد میں اولاد بھی ہے۔

حوالہ جات

  1. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Abdulhamid-II — بنام: Abdulhamid II — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/abd-ul-hamid-abd-ul-hamid-ii — بنام: Abd ül-Hamid (Abd ül-Hamid II.)
  3. اجازت نامہ: CC0
  4. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Абдул-Хамид II — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
  5. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Abdulhamid-II — بنام: Abdulhamid II — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2019 — ناشر: کتب خانہ کانگریس
  6. اجازت نامہ: CC0
عبدالحمید ثانی
پیدائش: 21 ستمبر 1842 وفات: 10 فروری 1918
شاہی القاب
ماقبل 
مراد خامس
سلطان سلطنت عثمانیہ
31 اگست 1876 – 27 اپریل 1909
مابعد 
محمد خامس
مناصب سنت
ماقبل 
مراد خامس
خلیفہ
31 اگست 1876 – 27 اپریل 1909
مابعد 
محمد خامس
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

سانچہ:عثمانی شجرہ نسب

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.