کوہ قاف

کوہ قاف ایرانی ثقافتوں میں ایک پر اسرار پہاڑیاں ہیں اور اس کے متعلق وہاں کی رویات میں عجیب مافوق الفطرت کہانیاں عام ہیں جس کی وجہ یہ ہے کہ ان بلند پہاڑی سلسلوں کے پار کبھی ایرانی پہنچ نہیں پائے۔ ایرانیوں کی دیکھا دیکھی یہ کہانیاں پاک و ہند میں بھی معروف ہو گئی ہیں۔ جو باتیں مشہور ہیں وہ یہ ہیں۔

  • زرتشت کی سرزمین
  • سوشیانس کا میدان جنگ
  • سیمرغ نامی مخلوق کا گھونسلا
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.