حیران دل قادین افندی

حیران دل قادین افندی (Hayranidil Kadınefendi) سلطان سلطنت عثمانیہ عبد العزیز اول کی بتیس بیویوں میں سے چوتھی بیوی تھی۔ وہ خلافت عثمانیہ کے آخری خلیفہ عبد المجید ثانی کی ماں تھی۔ کیونکہ عبد المجید ثانی سلطان سلطنت عثمانیہ نہیں صرف خلیفہ تھے اس لیے حیران دل قادین افندی والدہ سلطان نہیں ہے۔

حیران دل قادین افندی
(عثمانی ترک میں: خیران دل قادین افندى‎) 
معلومات شخصیت
پیدائش 2 نومبر 1846  
قارص  
وفات 26 نومبر 1898 (52 سال) 
شہریت سلطنت عثمانیہ  
شوہر عبد العزیز اول  
اولاد عبد المجید ثانی  
عملی زندگی
پیشہ ارستقراطی  
پیشہ ورانہ زبان عثمانی ترک زبان  

حوالہ جات

    سانچہ:عثمانی شجرہ نسب

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.