خلیفہ

خلافت میں سربراہ مملکت کو خلیفہ کہا جاتا ہے، شریعت کے مطابق اُمتِ مسلمہ کے حاکم یا رہنما کو بھی خلیفہ کہا جاتا ہے۔ خلیفہ عربی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی ہیں نمائندہ یا جانشین۔ خلیفہ واحد ہے جمع کے لیے لفظ خلفاء کا استعمال کیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.