فہرست سلاطین عثمانی

آل عثمان کی حکومت جولائی 1299ء میں قائم ہوئی اور یکم نومبر 1922ء تک قائم رہی۔ 623 سالوں تک 36 عثمانی سلاطین نے فرمانروائی کی۔ آخری عثمانی سلطان عبدالمجید ثانی تھے جنہیں رسمی طور پر خلیفہ مقرر کیا گیا تھا۔ سلطنت عثمانیہ کے آخری خلیفہ و سلطان عبدالمجید ثانی کو 3 مارچ 1924ء کو معزول کر دیا گیا اور سلطنت عثمانیہ ختم ہو گئی۔

عثمانیوں کا شاہی پرچم

آل عثمان کے شاہی سربراہان

شمار اسمائے سلاطین سلطنت عثمانیہ مع خطابات و القابات تصویر تاریخ تخت نشینی دستبرداری/ وفات تاریخ پیدائش و وفات عہد حکومت کے مختصر واقعات
1 عثمان اول

غازی فاتح

جولائی 1299ء 9 اگست 1327ء 1258ء – 

9 اگست 1327ء

جنگ بافيوس (1302ء)

محاصرہ بورصہ (1326ء)

2 اورخان اول

غازی فاتح

9 اگست 1327ء مارچ 1362ء 1281ء–

مارچ 1362ء

جنگ پیلیکانون (جون 1329ء)

محاصرہ نیقیہ (1328ء)

1331ء میں نیقیہ سلطنت عثمانیہ میں ضم ہو گیا۔

3 مراد اول

سلطان اعظم خداوندِگار شہید

مارچ 1362ء 15 جون 1389ء 29 جون 1326ء–

15 جون 1389ء

جنگ صرب صندیفی (1364ء)

بلغاریہ نے سلطنت عثمانیہ کو خراج دینا تسلیم کر لیا اور سلطنت بلغاریہ دوم کا زوال شروع ہو گیا۔

شہر ادرنہ فتح ہوا (1369ء)۔ 

جنگ مریتسا (27 ستمبر 1371ء)

سربیا نے سلطنت عثمانیہ سے وفاداری کا اعلان کیا۔

جنگ پلوشنک (1385ء- 1387ء)

جنگ کوسووہ (15 جون 1389ء)

جنگ کوسووہمیں سلطان  مراد اول شہید ہوئے۔

4 بایزید اول

سلطان روم بایزید یلدرم

16 جون 1389ء 8 مارچ 1403ء 1354ء–

8 مارچ 1403ء

جنگ نکوپولس (25 ستمبر 1396ء)

بلغاریہ سلطنت عثمانیہ میں شامل ہوا۔

جامع مسجد اولو کی تعمیر تکمیل کو پہنچی (1399ء)

جنگ انقرہ (20 جولائی 1402ء)

سلطنت عثمانیہ کے زوال کا آغاز ہوا (8 مارچ 1403ء)

زمانہ تعطل
(20 جولائی 1402ء– 5 جولائی 1413ء)
اس وقفے کے دوران کوئی سلطان تخت پر نہیں بیٹھا کیونکہ اس وقفے کے دوران عثمانی شہزادوں کے درمیان تخت و تاج کے لیے آپس میں جنگیں ہو رہی تھیں لیکن دو یا تین شہزادے تخت پر ضرور بیٹھے تھے۔)
- عیسی چلبی

(سلطان مقبوضہ جاتِ مغربی اناطولیہ)

8 مارچ 1403ء 1406ء 1380ء–

1406ء

- امیر

سلیمان چلبی (اول سلطان روم ایلی)

20 جولائی 1402ء 17 فروری 1411ء 1377ء–

17 فروری 1411ء

- موسی چلبی

(دؤم سلطان روم ایلی)

18 فروری 1411ء 5 جولائی 1413ء وفات: 5 جولائی 1413ء جنگ چمورلو (5 جولائی 1413ء)
- محمد چلبی

(سلطان اناطولیہ) سلطان مشرقی مقبوضہ جاتِ اناطولیہ 1403ء- 1406ء

سلطان  اناطولیہ 1406ء- 1413ء

5 جولائی 1413ء 26 مئی 1421ء 1381ء–

26 مئی 1421ء

سلطنت عثمانیہ کا عروج
(5 جولائی 1413ء– 29 مئی 1453ء)
5 محمد اول

سلطان محمد اول قرشچی چلبی

5 جولائی 1413ء 26 مئی 1421ء 1381ء–

26 مئی 1421ء

محاصرہ قسطنطنیہ 1422ء
6 مراد ثانی

سلطان سلطنت عثمانیہ

پہلے دورِ حکومت کا آغاز:

26 مئی 1421ء

دوسرے دورِ حکومت کا آغاز:

ستمبر 1446ء

پہلے دورِ حکومت کا اختتام: اگست 1444ء

دوسرے دورِ حکومت کا اختتام:

3 فروری 1451ء

جون 1404ء–

3 فروری 1451ء

وارنا صلیبی معرکے (1443ء- 1444ء)

جنگ وارنا (10 نومبر 1444ء)

جنگ کوسووہ 1448ء (17 تا 20 اکتوبر 1448ء)

بلقانکے علاقے سلطنت عثمانیہ میں داخل ہو گئے۔

7 محمد ثانی

سلطان محمد فاتح، سلطان سلطنت عثمانیہ

پہلے دورِ حکومت کا آغاز:

اگست 1444ء

دوسرے دورِ حکومت کا آغاز:

3 فروری 1451ء

پہلے دورِ حکومت کا اختتام: ستمبر 1446ء

دوسرے دورِ حکومت کا اختتام:

3 مئی 1481ء

30 مارچ 1432ء–

3 مئی 1481ء

فتح قسطنطنیہ (29 مئی 1453ء)

1461ء میں سلطان محمد ثانی نے طرابزون فتح کر لیا۔مملکت جانداریہسلطنت عثمانیہ میں ضم ہوئی۔

1459ء میں سلطان محمد ثانی کے حکم سے توپ قاپی محل کی بنیاد رکھی گئی۔

بوسنیا فتح ہوا (1463ء)

عثمانی وینیشیائی جنگیں (1463ء- 1479ء)

جنگ اوتلق بلی (11 اگست 1473ء)

1475ء میں وزیر اعظم سلطنت عثمانیہ کدیک احمد پاشا نے کافہ(فیودوشیا) فتح کر لیا۔ جزیرہ نما کریمیا سلطنت عثمانیہ کا باجگزار بن گیا۔

1478ء میں البانیا سلطنت عثمانیہ کا حصہ بن گیا۔

1480ء میں وزیر اعظم سلطنت عثمانیہ کدیک احمد پاشا نے شہر اوٹرانٹو فتح کر لیا۔

8 بایزید ثانی

سلطان سلطنت عثمانیہ،  ولی

22 مئی 1481ء 26 مئی 1512ء

3 دسمبر 1447ء–

26 مئی 1512ء

28 مئی 1481ء سے 20 جون 1481ء تک   جام سلطان اور بایزید ثانیکے مابین اقتدار کی کشمکش جاری رہی۔

1482ء میں ہرزیگووینا فتح ہوا۔

عثمانی-مملکوک جنگیں (1485ء- 1491ء)

1487ء میںبیلیک کارامان فتح ہوا۔

عثمانی- وینیشیائی جنگیں (1499ء- 1503ء)

9 سلیم اول

خلیفۃ الاسلام، امیرالمومنین، سلطان سلطنت عثمانیہ، خادم الحرمین الشریفین سلطان سلیم یَاوُز  

24 اپریل 1512ء 22 ستمبر 1520ء 1470ء–

22 ستمبر 1520ء

جنگ چالدران (23 اگست 1514ء)

جنگ مرج دابق (24 اگست 1516ء)

جنگ ریدانیہ (22 جنوری 1517ء)

مصر سلطنت عثمانیہ کا صوبہ بن گیا (ایالت مصر) ۔

22 جنوری 1517ء سے سلیم اول خلیفۃ المسلمین بن گیا اور خادم الحرمین الشریفین کا لقب اختیار کیا۔

1517ء میں عثمانی امیر البحر پیری رئیسنے سلطان سلیم اول کو دنیا کا نقشہ پیش کیا۔

1519ء میں خیر الدین بارباروسانے سلطنت عثمانیہ کی اطاعت قبول کرلی اور اُسے الجیریا کے عثمانی مقبوضات کا گورنر مقرر کر دیا گیا۔

جلالی بغاوتیں

10 سلیمان اول

سلطان سلطنت عثمانیہ،  سلطان سلیمان عالیشان، القانونی، محتشم

30 ستمبر 1520ء 7 ستمبر 1566ء 6 نومبر 1594ء–

7 ستمبر 1566ء

محاصرہ بلغراد (1521ء)، ہنگری افواج نے عثمانیوں کے ہاتھوں شکست کھائی اور بلغراد سلطنت عثمانیہ میں شامل کر لیا گیا۔

رودوش فتح ہوا  (1522ء)

پارگلی ابراہیم پاشا کو وزیر اعظم سلطنت عثمانیہ مقرر کیا گیا (27 جون 1523ء)

جنگ موہاچ (29 اگست 1526ء)

محاصرہ ویانا (27 ستمبر تا 15 اکتوبر 1529ء)

1534ء سے 1536ء تک سلطان سلیمان اول نے عراق کی دو مہمات میں بغداد کو فتح کر لیا۔

عثمانی-صفوی جنگ (1532ء- 1555ء)

پارگلی ابراہیم پاشا کو پھانسی دی گئی (15 مارچ 1536ء)

جنگ پریویزا (28 ستمبر 1538ء)

بوڈافتح ہوا (1541ء)۔ ہنگری کے تمام مقبوضہ جات پر عثمانی حکومت قائم ہو گئی۔

محاصرہ ٹریپولی (1551ء)، شہر ٹریپولی عثمانی حکومت کے دائرہ اختیار میں آ گیا۔

فتح مسقط (1552ء)، مسقط پرتگالیوں کی عملداری سے نکل کر عثمانی حکومت کا حصہ بن گیا (اگست 1552ء)

جنگ جربہ (9 مئی تا 14 مئی 1560ء)

عظیممحاصرۂ مالٹا جو ناکام ہو گیا (18 مئی تا 11 ستمبر 1565ء)

محاصرہ سگتوار (6 اگست تا 8 ستمبر 1566ء)

سلطان سلیمان اول کی وفات بمقام سگتوار (7 ستمبر 1566ء)

11 سلیم ثانی

سلطان سلطنت عثمانیہ، سلطان سلیم ثانی ساری

7 ستمبر 1566ء 15 دسمبر 1574ء 28 مئی 1524ء–

15 دسمبر 1574ء

12 مراد ثالث

خلیفۃ الاسلام، امیرالمومنین، سلطان سلطنت عثمانیہ، خادم الحرمین الشریفین سلطان مراد ثالث

15 دسمبر 1574ء 16 جنوری 1595ء 4 جولائی 1546ء–

16 جنوری 1595ء

13 محمد ثالث

خلیفۃ الاسلام، امیرالمومنین، سلطان سلطنت عثمانیہ، خادم الحرمین الشریفین سلطان محمد ثالث عدلی

16 جنوری 1595ء 22 دسمبر 1603ء 26 مئی 1566ء–

22 دسمبر 1603ء

14 احمد اول

خلیفۃ الاسلام، امیرالمومنین، سلطان سلطنت عثمانیہ، خادم الحرمین الشریفین سلطان احمد الاول بختی

22 دسمبر 1603ء 22 نومبر 1617ء 18 اپریل 1590ء–

22 نومبر 1617ء

15 مصطفی اول

خلیفۃ الاسلام، امیرالمومنین، سلطان سلطنت عثمانیہ، خادم الحرمین الشریفین سلطان مصطفیٰ الاول دعلی

پہلے دورِ حکومت کا آغاز:

22 نومبر 1617ء

دوسرے دورِ حکومت کا آغاز:

20 مئی 1622ء

پہلے دورِ حکومت کا اختتام:

26 فروری 1618ء

دوسرے دورِ حکومت کا اختتام:

10 ستمبر 1623ء

24 جنوری 1591ء–

26 فروری 1618ء

16 عثمان ثانی

خلیفۃ الاسلام، امیرالمومنین، سلطان سلطنت عثمانیہ، خادم الحرمین الشریفین سلطان عثمان الثانی جنک شہید

26 فروری 1618ء 20 مئی 1622ء

(عثمان ثانی کے بعد مصطفی اول برسرِ تخت آیا۔)

3 نومبر 1604ء–

20 مئی 1622ء

17 مراد رابع

خلیفۃ الاسلام، امیرالمومنین، سلطان سلطنت عثمانیہ، خادم الحرمین الشریفین سلطان مراد الرابع صاحبِ قِرآں، فاتح بغداد، غازی فاتح

10 ستمبر 1623ء 8 فروری 1640ء 26 جولائی 1612ء–

8 فروری 1640ء

18 ابراہیم اول

خلیفۃ الاسلام، امیرالمومنین، سلطان سلطنت عثمانیہ، خادم الحرمین الشریفین سلطان ابراہیم الاول، دعلی، فاتح کریٹ، شہید

9 فروری 1640ء 8 اگست 1648ء 5 نومبر 1615ء–

18 اگست 1648ء

19 محمد رابع

خلیفۃ الاسلام، امیرالمومنین، سلطان سلطنت عثمانیہ، خادم الحرمین الشریفین سلطان محمد الرابع، اوچی، غازی فاتح

8 اگست 1648ء 8 نومبر 1687ء 2 جنوری 1642ء–

6 جنوری 1693ء

20 سلیمان ثانی

خلیفۃ الاسلام، امیرالمومنین، سلطان سلطنت عثمانیہ، خادم الحرمین الشریفین سلطان سلیمان الثانی، غازی

8 نومبر 1687ء 22 جون 1691ء 15 اپریل 1642ء–

22 جون 1691ء

21 احمد ثانی

خلیفۃ الاسلام، امیرالمومنین، سلطان سلطنت عثمانیہ، خادم الحرمین الشریفین سلطان احمد الثانی، خان غازی

22 جون 1691ء 6 فروری 1695ء 25 فروری 1643ء–

6 فروری 1695ء

22 مصطفی ثانی

خلیفۃ الاسلام، امیرالمومنین، سلطان سلطنت عثمانیہ، خادم الحرمین الشریفین سلطان مصطفیٰ الثانی، غازی

6 فروری 1695ء 22 اگست 1703ء 6 فروری 1664ء–

22 اگست 1703ء

23 احمد ثالث

خلیفۃ الاسلام، امیرالمومنین، سلطان سلطنت عثمانیہ، خادم الحرمین الشریفین سلطان احمد الثالث، غازی

22 اگست 1703ء یکم اکتوبر 1730ء دسمبر 1673ء–

یکم اکتوبر 1730ء

24 محمود اول

خلیفۃ الاسلام، امیرالمومنین، سلطان سلطنت عثمانیہ، خادم الحرمین الشریفین سلطان محمود الاول، غازی گوزپشت

20 ستمبر 1730ء 13 دسمبر 1754ء 2 اگست 1696ء–

13 دسمبر 1754ء

25 عثمان ثالث

خلیفۃ الاسلام، امیرالمومنین، سلطان سلطنت عثمانیہ، خادم الحرمین الشریفین سلطان عثمان الثالث صوفو

13 دسمبر 1754ء 30 اکتوبر 1757ء 2 جنوری 1699ء–

30 اکتوبر 1757ء

26 مصطفی ثالث

خلیفۃ الاسلام، امیرالمومنین، سلطان سلطنت عثمانیہ، خادم الحرمین الشریفین سلطان مصطفیٰ الثالث ینال اِیکچِی

30 اکتوبر 1757ء 21 جنوری 1774ء 28 جنوری 1717ء–

21 جنوری 1774ء

27 عبدالحمید اول

خلیفۃ الاسلام، امیرالمومنین، سلطان سلطنت عثمانیہ، خادم الحرمین الشریفین سلطان عبد الحمید الاول، اصلاحتچِی، غازی

21 جنوری 1774ء 7 اپریل 1789ء 20 مارچ 1725ء–

7 اپریل 1789ء

28 سلیم ثالث

خلیفۃ الاسلام، امیرالمومنین، سلطان سلطنت عثمانیہ، خادم الحرمین الشریفین سلطان سلیم الثالث، بستیکار، نظامی، غازی

7 اپریل 1789ء 29 مئی 1807ء 24 دسمبر 1761ء–

29 جولائی 1808ء

29 مصطفی رابع

خلیفۃ الاسلام، امیرالمومنین، سلطان سلطنت عثمانیہ، خادم الحرمین الشریفین سلطان مصطفیٰ الرابع، غازی

29 مئی 1807ء 28 جولائی 1808ء 8 ستمبر 1779ء–

16 نومبر 1808ء

30 محمود ثانی

خلیفۃ الاسلام، امیرالمومنین، سلطان سلطنت عثمانیہ، خادم الحرمین الشریفین سلطان محمود الثانی، انقلاپچِی، غازی

28 جولائی 1808ء یکم جولائی 1839ء 20 جولائی 1784ء–

یکم جولائی 1839ء

31 عبد المجید اول

خلیفۃ الاسلام، امیرالمومنین، سلطان سلطنت عثمانیہ، خادم الحرمین الشریفین سلطان عبد المجید الاول، انتظاماتچِی، غازی

یکم جولائی 1839ء 2 جون 1861ء 25 اپریل 1823ء–

2 جون 1861ء

32 عبد العزیز اول

خلیفۃ الاسلام، امیرالمومنین، سلطان سلطنت عثمانیہ، خادم الحرمین الشریفین سلطان عبد العزیز الاول، بخت سیز، شہید، غازی

2 جون 1861ء 30 مئی 1876ء 9 فروری 1830ء–

30 مئی 1876ء

33 مراد خامس

خلیفۃ الاسلام، امیرالمومنین، سلطان سلطنت عثمانیہ، خادم الحرمین الشریفین سلطان مراد الخامس، غازی

30 مئی 1876ء 31 اگست 1876ء 21 ستمبر 1840ء–

29 اگست 1904ء

34 عبدالحمید ثانی

خلیفۃ الاسلام، امیرالمومنین، سلطان سلطنت عثمانیہ، خادم الحرمین الشریفین سلطان عبد الحمید الثانی، اول السلطان خان عبد الحمید، غازی

31 اگست 1876ء 27 اپریل 1909ء 21 ستمبر 1842ء–

10 فروری 1918ء

35 محمد خامس

خلیفۃ الاسلام، امیرالمومنین، سلطان سلطنت عثمانیہ، خادم الحرمین الشریفین سلطان محمد الخامس، الرشاد، غازی

27 اپریل 1909ء 3 جولائی 1918ء 2 نومبر 1844ء–

3 جولائی 1918ء

36 محمد سادس (وحید الدین)

خلیفۃ الاسلام، امیرالمومنین، سلطان سلطنت عثمانیہ، خادم الحرمین الشریفین سلطان محمد السادس، وحید الدین

4 جولائی 1918ء یکم نومبر 1922ء 14 جنوری 1861ء–

16 مئی 1926ء

سلطنت عثمانیہ کے خاتمے کے بعد کا خلیفہ

شمار نام تصویر تخت نشینی دستبرداری/ وفات تاریخ پیدائش و وفات
37 عبدالمجید ثانی

خلیفۃ الاسلام، امیرالمومنین، سلطان سلطنت عثمانیہ، خادم الحرمین الشریفین سلطان عبد المجید الثانی آفندی

یکم نومبر1922ء 3 مارچ 1924ء 30 مئی 1868ء–

23 اگست 1944ء

بعد از خاتمہ سلطنت عثمانیہ

  • عبد المجید ثانی (1926ء تا 1944ء)
  • احمد چہارم نہاد (1944ء تا 1954ء)
  • عثمان چہارم فواد (1954ء تا 1973ء)
  • محمد عبد العزیز ثانی (1973ء تا 1977ء)
  • علی واسب (1977ء تا 1983ء) *
  • محمد ہفتم اورخان (1983ء تا 1994ء)
  • ارطغرل عثمان پنجم (1994ء تا 2009 )
  • بایزید عثمان (2009 تا حال)
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.