چاغی

بلوچستان کے ضلع چاغی کا ایک شہر ہے۔ یہاں ایک تاریخی قلعہ ہے نوتیزئی قبائل نے 1700سو میں بنایاتھا جہاں نوتیزئی قبائل نے کابل کے امیر عبدالرحمن کو پناہ دی تھی۔ شہر کے علاقے کی ایک اور وجہ شہرت پاکستان نے 1998 میں چھ ایٹمی دھماکے کیے ہیں جو اسی ضلعے میں دالبندین کی پہاڑیوں میں کیے گئے۔

ضلع چاغی
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.