سنہری مسجد

سنہری مسجد لاہور، پنجاب، پاکستان کے مرکز میں واقع ہے۔ سنہری مسجد کشمیری بازار میں واقع ہے۔ یہ 1750ء میں تین خوبصورت سنہری گنبدوں کے ساتھ تعمیر کی گئی۔ چار بلند و بالا مینار مسجد کے چاروں کونوں پر ہیں۔

سنہری مسجد
Sunehri Mosque
اٹھارہویں صدی کی سنہری مسجد کا نام اس کے سنہری گنبدوں کی وجہ سے ہے
بنیادی معلومات
مقام

لاہور، پنجاب، پاکستان

پاکستان
متناسقات 31°34′59″N 74°19′11″E
مذہبی انتساب اہل سنت
ملک پاکستان
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیر مسجد
طرز تعمیر ہند-اسلامی طرز تعمیر، مغلیہ طرز تعمیر
سنہ تکمیل 1753
تفصیلات
مینار 4
مینار کی بلندی 54 میٹر (177 فٹ)
مواد اینٹ، سنگ مرمر
سنہری مسجد
سنہری مسجد، فروری 1895 میں ولیم ہنری جیکسن کی تصویر
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.