دہلی دروازہ

دہلی دروازہ لاہور، پاکستان کے صوبہ پنجاب میں لاہور کے مقام پر واقع ہے۔ دہلی دروازہ مغلیہ دور حکومت میں تعمیر کیا گیا اور یہ اندرون شہر کے راستوں پر تعمیر شدہ تیرہ دروازوں میں سے ایک ہے۔ جس علاقے میں یہ دروازہ واقع ہے وہ تاریخی لحاظ سے انتہائی اہم ہے اور یہاں کئی یادگاریں، حویلیاں اور قدیم بازار واقع ہیں۔ مسجد وزیر خان بھی اسی درواز ے کے قریب واقع ہے۔

دہلی دروازہ
دہلی گیٹ
دہلی دروازہ کا رخ دہلی، بھارت کی طوف ہے۔
متناسقات
مقام لاہور، پنجاب، پاکستان
قسم شہر کا دروازہ

چٹا دروازہ (لغوی معنی سفید دروازہ) اندرون لاہور، پاکستان میں وزیر خان چوک پو ایک دروازہ ہے جو 1650ء میں تعمیر ہوا۔[1] یہ دروازہ لاہور کا اصل دہلی دروازہ [2] اور شہر کی مرکزی داخلی دروازہ تھا۔[2]

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. Master Plan for Greater Lahore۔ Master Plan Project Office۔ 1973۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2017۔
  2. "Lahore and its historic Gates"۔ The United Kingdom Punjab Heritage Association۔ 3 فروری 2010۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2017۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.