جاتی عمرہ (لاہور)

جاتی عمرہ (لاہور) (Jati Umra) لاہور، پنجاب، پاکستان کے قریب واقع ایک چھوٹا قصبہ ہے۔ اس کی وجہ شہرت سابقہ وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کی رہائش گاہ ہے۔ اس قصبے کا نام ان کے آبائی قصبہجاتی عمرہ کی مناسبت سے ہے جو بھارت کے شہر امرتسر کے قریب واقع ہے۔

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.