ضلع لاہور

ضلع لاہور پاکستان کے صوبہ پنجاب کا آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر لاہور ہے جو پنجاب کا دارالحکومت ہے۔ 1998ء کے میں کی آبادی کا تخمینہ 63,18,745 تھا۔ ضلع لاہور میں عمومی طور پر پنجابی، اردو وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 1772 مربع کلومیٹر ہے۔ لاہور کی سطح سمندر سے اوسط بلندی 217 میٹر (711.94 فٹ) ہے۔

ضلع لاہور
Lahore District
ضلع

صوبہ پنجاب میں ضلع لاہور کا مقام
ملک  پاکستان
صوبہ پنجاب
قائم از لو[1][2][3]
وجہ تسمیہ لو[4][5][6]
ہیڈکوارٹر لاہور
رقبہ
  کل 1,772 کلو میٹر2 (684 مربع میل)
بلندی 216 میل (709 فٹ)
آبادی (2017)[7]
  کل 11,126,285
  کثافت 6,300/کلو میٹر2 (16,000/مربع میل)
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

تحصیلیں

اسے انتظامی طور پر دو بڑی تحصیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ جو درج ذیل ہیں۔

انتظامیہ

2000ء کی مقامی حکومت کی اصلاحات تک لاہور، لاہور ڈویژن کا حصہ تھا۔ 2008ء کے عام انتخابات کے بعد پنجاب نے اس کے آٹھ ڈویژنوں کو بحال کر دیا۔[8]

انتظامی ٹاؤن

  1. راوی
  2. شالامار
  3. واہگہ
  4. عزیز بھٹی
  5. داتا گنج بخش
  6. گلبرگ
  7. سمن آباد
  8. اقبال
  9. نشتر
  10. A کنٹونمنٹ
[9]

حوالہ جات

  1. Bombay Historical Society۔ Annual bibliography of Indian history and Indology, Volume 4۔ صفحہ 257۔
  2. Muhammad Baqir۔ Lahore, past and present۔ B.R. Pub. Corp۔ صفحات 19–20۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-05-29۔
  3. Naqoosh, Lahore Number 1976
  4. Bombay Historical Society۔ Annual bibliography of Indian history and Indology, Volume 4۔ صفحہ 257۔
  5. Muhammad Baqir۔ Lahore, past and present۔ B.R. Pub. Corp۔ صفحات 19–20۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-05-29۔
  6. Masudul Hasan۔ Guide to Lahore۔ Ferozsons۔
  7. "DISTRICT WISE CENSUS RESULTS CENSUS 2017" (پی‌ڈی‌ایف)۔ www.pbscensus.gov.pk۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔
  8. "Office of Div Commissioner restored"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  9. "Town Nazims & Naib Town Nazims in the City District of Lahore"۔ National Reconstruction Bureau, Government of Pakistan۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-02-18۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.