سمن آباد ٹاؤن

سمن آباد ٹاؤن (انگریزی: Samanabad Town) لاہور، پنجاب کا ایک انتظامی ٹاؤن ہے۔[1] یہ ضلع لاہور کی دس بلدیات میں سے ایک ہے۔ اس کا نام سمن آباد (یو سی 106) کے نام پر ہے۔

سمن آباد ٹاؤن
Samanabad Town
تحصیل
ملک پاکستان
صوبہ پنجاب
سٹی ڈسٹرکٹ ضلع لاہور
یونین کونسلیں
حکومت
  قسم تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن
  ٹاؤن ناظم میاں طارق

حوالہ جات

  1. "PML-N has advantage over PTI in Samanabad Town"۔ www.thenews.com.pk۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.