کوٹ لکھپت

کوٹ لکھپت پاکستان کے شہر لاہور کا ایک رہائشی اور صنعتی علاقہ ہے۔ یہ ٹاؤن شپ اور ڈیفنس کے قریب واقع ہے۔ اس علاقہ میں کوٹ لکھپت ریلوے اسٹیشن، لاہور ریس کلب، قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ اور کوٹ لکھپت جیل موجود ہیں۔ریلوے اسٹیشن کے ایک جانب ماڈل ٹاٶن کا سر سبز و شاداب علاقہ ہے تو دوسری جانب گنجان آباد چونگی امر سدھو کی آبادی ہے ۔ ریلوے اسٹیشن کے قریب ہی فیروز پور روڈ اور میٹرو بس کا روٹ ہے ۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
کوٹ لکھپت
پاکستان کی یونین کونسلیں
ملک  پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیم پنجاب، پاکستان
شہر لاہور
لاہور کے ٹاؤنوں کی فہرست گلبرگ، لاہور
پاکستان کی یونین کونسلیں 130

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.