لاہور کنٹونمنٹ

لاہور کنٹونمنٹ یا لاہور چھاؤنی (Lahore Cantonment) جسے لاہور کینٹ (Lahore Cantt) بھی کہا جاتا ہے لاہور، پاکستان کے مشرقی حصے میں واقع ہے۔ پاک فوج لاہور کنٹونمنٹ، لاہور میں ڈویژن فوج تعینات رکھتی ہے۔ علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈا بھی لاہور کنٹونمنٹ میں ہی واقع ہے۔ لاہور کنٹونمنٹ پنجاب کے اشرافیہ طبقے کا رہائشی مرکز بھی ہے۔ کینٹ کے عوامی مقامات میں سب سے زیادہ مشہور فورٹریس اسٹیڈیم ہے، جہاں ایک بڑی مارکیٹ ایک تھیم پارک اور مختلف سرگرمیوں کے لیے استعمال کیا جانے والا اسٹیڈیم ہے۔ شامی روڈ نزد فوٹرس سٹیڈیم ایس ٹی جان پارک لاہورکینٹ کی مشہور ترین شاہراہ ہے۔

لاہور چھاؤنی
Lahore Cantonment
چھاؤنی
ملک پاکستان
صوبہ پنجاب
سٹی ڈسٹرکٹ ضلع لاہور
بروو
حکومت
  قسم کنٹونمنٹ بورڈ

بیرونی روابط

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.