اقبال پارک

اقبال پارک یا اقبال باغ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں لاہور کے مقام پر واقع ہے۔ اس پارک میں تحریک پاکستان کی مشہور یادگار مینار پاکستان بھی واقع ہے، جو قرارداد لاہور 1940ء کی یاد میں تعمیر کیا گیا تھا۔ اس مینار کی اونچائی 60 میٹر ہے۔

داخلی راستہ
سبزہ زار
پارک سے بادشاہی مسجد کا منظر
رنجیت سنگھ کی سمادھی کا منظر
مینار پاکستان
ملحقہ گلی/سڑک
پیدل راستہ
سیاحتی بس
اقبال پارک
Iqbal Park
قسم تفریحی
محل وقوع لاہور، پاکستان
رقبہ 328.901 acre (133.102 ha)[1]
تخلیق 47 سال، (1968ء)

نگار خانہ

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.