اونچی مسجد

اونچی مسجد (مغربی پنجابی: اوچی مسجد) مغل دور میں تعمیر کی جانے والی ایک مسجد ہے۔ یہ موجودہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دار الحکومت لاہور کے اندرون شہر میں بھاٹی دروازہ کے نزدیک حکیماں بازار میں واقع ہے۔ اسے جامع مسجد شاہ عنایت کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

اونچی مسجد
Oonchi Mosque
اونچی مسجد
بنیادی معلومات
مذہبی انتساب اہل سنت
ضلع ضلع لاہور
صوبہ پنجاب، پاکستان
ملک بھارت
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیر مسجد
طرز تعمیر ہند-اسلامی/مغلیہ طرز تعمیر

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.