واپڈا

واپڈا (WAPDA) واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (Water and Power Development Authority) یا پانی و بجلی ترقیاتی عملداری حکومت کی ملکیت ایک عوامی افادیت ادارہ ہے۔ واپڈا کے وسائل میں تربیلا بند اور منگلا بند شامل ہیں۔ اس کا ہیڈ کوارٹر لاہور میں ہے۔

واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی
Water and Power Development Authority
واپڈا
واپڈا شارہ

واپڈا ہیڈکوارٹر, لاہور, پاکستان
ایجنسی کا جائزہ
قیام 12 فروری 1958
  • (etc.)
قسم برق اور مائیات
دائرہ کار وفافی حکومت پاکستان
صدر دفتر لاہور, پاکستان
وزیر ذمہ دار
  • (etc.)
ایجنسی ایگزیکٹو
  • (etc.)
اعلیٰ ایجنسی وزارت پانی و بجلی
ویب سائٹ واپڈا

تاریخ

واپڈا کو فروری 1959 میں قائم کیا گیا۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.