نشتر ٹاؤن

نشتر ٹاؤن (انگریزی: Nishtar Town) لاہور، پنجاب کا ایک انتظامی ٹاؤن ہے۔[1] یہ ضلع لاہور کی دس بلدیات میں سے ایک ہے۔ اس کا نام پنجاب کے دوسرے کورنر سردار عبدالرب نشتر کے نام پر ہے۔

نشتر ٹاؤن
Nishtar Town
تحصیل
ملک پاکستان
صوبہ پنجاب
سٹی ڈسٹرکٹ ضلع لاہور
یونین کونسلیں
حکومت
  قسم تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن

نشتر ٹاون فیروز پور روڈ لاہور پر واقعہ ہے چونگی امرسدھو سے آگے اٹاری دربار سے تقریباً ایک کلو میٹر کی مسافت پر ہے۔ انڈسٹریل ایرے میں اس کا شمار ہوتا یہاں پر مختلف کمپنیوں کی فیکٹریاں ہیں اور لاہور شہر سے پرائیویٹ ٹرانسپورٹ اور خصوصاً میٹرو بس سروس کی سہولت سے مزین ہے-

مزید دیکھیے

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.