گلبرگ، لاہور

گلبرگ ٹاؤن (انگریزی: Gulberg Town) لاہور، پنجاب کا ایک انتظامی ٹاؤن ہے۔[1] یہ ضلع لاہور کی دس بلدیات میں سے ایک ہے۔ اس کا نام گلبرگ (یو سی 97) کے نام پر ہے۔

گلبرگ ٹاؤن
Gulberg Town
تحصیل
ملک پاکستان
صوبہ پنجاب
سٹی ڈسٹرکٹ ضلع لاہور
یونین کونسلیں
حکومت
  قسم تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن
  ٹاؤن ناظم اعجاز احمد حفیظ
گلبرگ
Gulberg
یونین کونسل
ملک  پاکستان
صوبہ پنجاب
شہر لاہور
انتظامی ٹاؤن گلبرگ
یونین کونسلیں 97
حکومت
  قسم یونین کونسل
  چیئرمین ارشد احمد خان

گلبرگ پاکستان کے شہر لاہور کا ایک اہم قصبہ ہے، جو شہر کے جنوبی حصہ میں واقعہ ہے۔ گلبرگ اپنے جدید خریداری مراکز کی وجہ سے مشہور ہے۔ لبرٹی مارکیٹ، مین مارکیٹ، حفیظ سنٹر، پیس، لاہور ٹاور اور سٹی ٹاور خاص طور پر مشہور ہیں۔

رہائشی علاقہ

تصاویر

مزید دیکھیے

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.