سردار عبدالرب نشتر
سردار عبد الرب نشتر 2 اگست 1949ء تا 24 نومبر 1951ء تک پاکستان کے صوبہ پنجاب کے گورنر رہے۔ وہ 13 جون 1899ء کو پشاور میں پیدا ہوئے اور 14 فروری 1958ء کو کراچی میں فوت ہوئے۔ ان کا تعلق گجر قوم سے تھا۔
سردار عبدالرب نشتر | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
گورنر پنجاب دوسرے | |||||||
مدت منصب 2 اگست 1949 – 24 نومبر 1951 | |||||||
وزیر اعظم | لیاقت علی خان | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 13 جون 1899 پشاور | ||||||
وفات | 14 فروری 1958 (59 سال) کراچی | ||||||
مدفن | مزار قائد | ||||||
شہریت | ![]() ![]() | ||||||
جماعت | مسلم لیگ | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ علی گڑھ جامعہ پنجاب ایڈورڈز کالج | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
تعلیم
انہوں نے ابتدائی تعلیم مشن اسکول اور بعد میں سناتن دھرم ہائی اسکول ممبئی سے حاصل کی۔ ۤپ نے بی اے جامعہ پنجاب سے کیا اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے ایل ایل بی کی ڈگری 1995 [حوالہ درکار] میں حاصل کی۔
سیاسی زندگی
وہ 1927 سے 1931 تک آل انڈیا کانگریس کے رکن رہے اور 1929 سے 1938 تک پشاور میونسپل کمیٹی کے کمشنر رہے۔ بعد میں اۤپ نے آل انڈیا مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی اور 1932 میں آل انڈیا مسلم لیگ کی کونسل کے رکن بنے۔
بیرونی روابط
- سردار عبد الرب نشتر، تحریک آزادی کے بانی
- اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن کا صفحہ
- سردار عبد الرب نشتر
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل سر رابرٹ فرانسس موڈی |
گورنر پنجاب 1951– 1949 |
مابعد ابراہیم اسماعیل چندریگر |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.