اینگلو مرہٹہ جنگیں
اینگلو مرہٹہ جنگوں کا اطلاق ان تین جنگوں پر ہوتا ہے جو برصغیر میں مرہٹوں اور برطانیہ کی ایسٹ انڈیا کمپنی کے مابین ہوئیں۔
- پہلی اینگلو مرہٹہ جنگ (1775ء – 1782ء)
- دوسری اینگلو مرہٹہ جنگ (1803ء – 1805ء)
- تیسری اینگلو مرہٹہ جنگ (1817ء – 1818ء)
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.