بیگم رعنا لیاقت علی

بیگم رعنا لیاقت علی پاکستان کی خاتون اول، پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کی بیگم، تحریک پاکستان کی رکن اور سندھ کی پہلی خاتون گورنر تھیں۔

بیگم رعنا لیاقت علی
Begum Ra'ana Liaquat Ali Khan in 1961 تفصیل= بیگم رعنا لیاقت علی، 1961

دسویں گورنر سندھ
مدت منصب
15 فروری 1973 – 28 فروری 1976
صدر فضل الہی چوہدری
وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو
میر بخش تالپور
محمد دلاور
خاتون اول پاکستان
مدت منصب
14 اگست 1947 – 16 اکتوبر 1951
صدر آل پاکستان ویمنز ایسوسی ایشن
مدت منصب
14 اگست 1949 – 29 اکتوبر 1951
معلومات شخصیت
پیدائش 13 فروری 1905  
الموڑا  
وفات 13 جون 1990 (85 سال) 
کراچی [1][2] 
مدفن مزار قائد  
شہریت پاکستان
برطانوی ہند  
مذہب اسلام
جماعت مسلم لیگ  
شوہر لیاقت علی خان (دسمبر 1932–16 اکتوبر 1951) 
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ لکھنؤ (–1927)
جامعہ لکھنؤ (–1927)
جامعہ لکھنؤ (–1929) 
تخصص تعلیم معاشیات ، وreligious studies ،معاشریات اور معاشیات  
تعلیمی اسناد بی اے ، وBachelor of Theology ،ماسٹر آف سائنس  
پیشہ ماہر معاشیات ، سفارت کار ، استاد جامعہ ، سیاست دان ، فوجی افسر  
عسکری خدمات
وفاداری  پاکستان
شاخ  پاکستان فوج
یونٹ پاکستان آرمی میڈیکل کور
عہدہ جرنیل  
کمانڈر پاک بحریہ
پاک فوج
پاکستان آرمی میڈیکل کور
لڑائیاں اور جنگیں پاک بھارت جنگ 1947
اعزازات
شعبۂ انسانی حقوق کا اقوام متحدہ انعام (1978) 

حالات زندگی

بیگم رعنا لیاقت علی لکھنؤ، برطانوی ہندوستان میں 1912ء میں پیدا ہوئیں۔ ابتدائی تعلیم نینی تال کے ایک زنانہ ہائی اسکول میں حاصل کی۔ لکھنؤ یونیورسٹی سے ایم اے معاشیات اور عمرانیات کیا۔ کچھ عرصہ ٹیچر رہیں۔ 1933ء میں خان لیاقت علی خان سے شادی ہوئی۔ پاکستان بننے سے قبل آپ نے عورتوں کی ایک تنظیم "آل پاکستان ویمنز ایسوسی ایشن (اپوا)" قائم کی۔ قیام پاکستان کے بعد ایمپلائمنٹ ایکسچینج اوراغوا شدہ لڑکیوں کی تلاش اور شادی بیاہ کے محکمے ان کے حوالے کیے گئے۔ اقوام متحدہ کے اجلاس منعقدہ 1952ء میں پاکستان کے مندوب کی حیثیت سے شریک ہوئیں۔ 1954ء میں ہالینڈ اور بعد ازاں اٹلی میں سفیراور سندھ کی گورنر بھی رہیں۔

وفات

بیگم رعنا لیاقت علی 13 جون 1990ء کو حرکتِ قلب بند ہونے کے سبب کراچی میں انتقال کرگئیں اور مزارِ قائد کے احاطے لیاقت علی خان کے پہلو میں مدفون ہیں۔

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.