محمد میاں سومرو

میاں محمد سومرو نے 16 نومبر 2007ء کو پاکستان کے نگران وزیر اعظم کا حلف اٹھایا۔ اس سے پہلے آپ چیئرمین سینیٹ پاکستان تھے۔ پیشے کے اعتبار سے بینکار رہے ہیں۔ بینکاری ہی کے دوران بعض اخبارات کے مطابق ان پر فراڈ کا الزام بھی لگا تھا۔

محمد میاں سومرو
تفصیل=

صدر پاکستان
نگران
مدت منصب
18 اگست 2008ء – 9 ستمبر 2008ء
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی
پرویز مشرف
آصف علی زرداری
وزیراعظم پاکستان
مدت منصب
16 نومبر 2007ء – 25 مارچ 2008ء
صدر پرویز مشرف
شوکت عزیز
یوسف رضا گیلانی
چوتھے چئرمین سینیٹ
مدت منصب
23 مارچ 2003ء – 11 مارچ 2009ء
وسیم سجاد
فاروق نائیک
معلومات شخصیت
پیدائش 19 اگست 1950 (69 سال) 
کراچی  
شہریت پاکستان  
مذہب اسلام
جماعت پاکستان مسلم لیگ
پاکستان مسلم لیگ ق  
عملی زندگی
مادر علمی فورمن کرسچین کالج
جامعہ پنجاب  
پیشہ بینکار ، سیاست دان  

جناب کے پہلے اقدامات میں بلٹ پروف گاڑیوں کی ملک میں درآمد پر محصول کی چھوٹ کا اعلان ہے۔ اس سے قبل جب وہ قائم مقام صدر بنے تھے تو انہوں نے سینیٹ کے چیئرمین اور ان کے پورے خاندان کے لیے خصوصی مراعات منظور کی تھیں۔ جس میں تاحیات پروٹوکول اور ڈپلومیٹ پاسپورٹ شامل تھے۔

میاں محمد سومرونے 18 اگست 2008ء کو پاکستان کی قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھال لیا۔

مزید

سیاسی عہدے
ماقبل 
عظیم داؤد پوتہ
گورنر سندھ
2000ء    2002ء
مابعد 
عشرت العباد خان
ماقبل 
وسیم سجاد
چیئرمین سینیٹ پاکستان
2003ء    2007ء
مابعد 
جان محمد جمالی{{{2}}}
ماقبل 
شوکت عزیز
وزیراعظم پاکستان
2007ء    2008ء
مابعد 
یوسف رضا گیلانی
ماقبل 
جان محمد جمالی{{{2}}}
چیئرمین سینیٹ پاکستان
2008ء   20009ء
مابعد 
فاروق نائیک
ماقبل 
پرویز مشرف
صدر پاکستان{{{2}}}
2008ء
مابعد 
آصف علی زرداری
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.