چودھری محمد علی

چودھری محمد علی پاکستانی سیاست دان تھے جو 1955ء سے 1956ء تک پاکستان کے وزیر اعظم رہے۔ آپ جالندھر کے آرائیں خاندان میں پیدا ہوئے اور پنجاب یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔ برطانوی حکومت کے دوران میں آپ کا شمار اعلیٰ مسلمان سول سرونٹس میں ہوتا تھا۔ پاکستان کے قیام کے بعد آپ کو نئی مملکت کا جنرل سیکریٹری بنایا گیا اور بعد میں وزیر خزانہ۔ 1955ء میں اس وقت کے گورنر جنرل اسکندر مرزا نے آپ کو محمد علی بوگرہ کی جگہ پاکستان کا وزیر اعظم نامزد کیا۔ آپ کی سب سے بڑی کامیابی پاکستان کے لیے پہلا آئین بنانا تھے جو 1956ء میں نافذ ہوا۔

چودھری محمد علی
 

وزیر اعظم پاکستان
مدت منصب
12 اگست 1955 – 12 ستمبر 1956
بادشاہ ایلزبتھ دوم (قبل از 1956)
صدر اسکندر مرزا (از 1956)
محمد علی بوگرہ
حسین شہید سہروردی
وزیر دفاع پاکستان
مدت منصب
12 اگست 1955 – 12 ستمبر 1956
ایوب خان
حسین شہید سہروردی
وزیر خزانہ پاکستان
مدت منصب
24 اکتوبر 1951 – 11 اگست 1955
وزیر اعظم خواجہ ناظم الدین
محمد علی بوگرہ
ملک غلام محمد
امجد علی
معلومات شخصیت
پیدائش 15 جولا‎ئی 1905 [1] 
جالندھر  
وفات 2 دسمبر 1980 (75 سال)[1] 
کراچی  
شہریت پاکستان
برطانوی ہند  
جماعت مسلم لیگ
آل انڈیا مسلم لیگ  
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پنجاب  
پیشہ سیاست دان ، اکیڈمک ، ماہر معاشیات ، سرمایہ کار  

انہوں نے تحریک پاکستان کے موضوع پر Emergence of Pakistan کے نام سے ایک کتاب بھی تحریر کی تھی جس کا ترجمہ ’’ظہور پاکستان‘‘ کے نام سے اشاعت پذیر ہوچکا ہے۔ یکم دسمبر 1980ء کو چوہدری محمد علی نے کراچی میں وفات پائی۔

سیاسی عہدے
ماقبل 
غلام محمد
وزیر خزانہ پاکستان
1951ء – 1955ء
مابعد 
سید امجد علی
ماقبل 
محمد علی بوگرہ
وزیراعظم پاکستان
1955ء & ndash; 1956ء
مابعد 
حسین شہید سہروردی
ماقبل 
ایوب خان
وزیر دفاع پاکستان
1955ء – 1956ء
مابعد 
حسین شہید سہروردی

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6rz9vnk — بنام: Chaudhry Muhammad Ali — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.