میں اور میرا پاکستان
میں اور میرا پاکستان (انگریزی میں کتاب کا نام:Pakistan: A Personal History) ایک کتاب ہے۔ جس کے مصنف معروف پاکستانی سیاست دان اور سابق کھلاڑی عمران خان۔ اس کتاب میں عمران خان نے تاریخ پاکستان، اپنی ذاتی اور سیاسی زندگی پر لکھا ہے۔ عمران نے اپنی جماعت تحریک انصاف کے بارے میں بھی تفصیل سے لکھا ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے ایک کھلاڑی سے لے کر قومی سیاست تک پہنچنے تک کے تمام اہم واقعات کا ذکر کیا ہے۔
![]() کتاب کا سرورق | |
مصنف | عمران خان |
---|---|
ملک | پاکستان |
زبان | انگریزی |
موضوع | سوانح حیات اور تاریخ |
ناشر | Bantam Press |
تاریخ اشاعت | 2011 |
صفحات | 289 |
مزید دیکھیے
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.