ظفر علی خان

مولانا ظفر علی خان معروف مصنف، شاعر اور صحافی گزرے ہیں جو تحریک پاکستان کے اہم رہنماؤں میں شمار ہوتے ہیں۔ آپ کو بابائے اردو صحافت کہا جاتا ہے۔ آپ نے لاہور سے معروف اردو اخبار زمیندار جاری کیا۔

مولانا ظفر علی خان
مولانا ظفر علی خان کا مقبرہ
مولانا ظفر علی خان کا مقبرہ

معلومات شخصیت
پیدائش 1873ء
وزیر آباد  
وفات 1956ء
لاہور  
شہریت برطانوی ہند
پاکستان  
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ علی گڑھ  
پیشہ شاعر، صحافی
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  

نمونہ فارسی کلام

ساقیا برخیز و مَی در جام کنفصل گل در بوستان آید همی
باد نوروزی وزید اندر چمننغمه‌اش عنبرفشان آید همی
مسلم از خواب گران بیدار شدانقلاب اندر میان آید همی
باش تا برقی درخشد از حجازغیرت حق درمیان آید همی
رودکی چنگ است و کلکم زخمه‌اشیاد یار مهربان آید همی

وفات

مولانا ظفر علی خان نے 27 نومبر، 1956ء کو وزیرآباد کے قریب اپنے آبائی شہر کرم آباد میں وفات پائی۔ ان کی نمازِ جنازہ محمد عبد الغفور ہزاروی نے ادا کی۔[1] ان کا مزار کرم آباد میں ہے

حوالہ جات

  1. "Pakistani writers show renewed interest in Zafar Ali Khan's works | Newspaper"۔ Dawn.Com۔ 19 نومبر 2012۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 جون 2013۔

فارسی سرایان پاکستان از بهار می گویند

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.