گووند ولبھ پنت

پنڈت گووند ولبھ پنت یا جي وی پنت (پیدائش: 10 ستمبر 1887ء - 7 مارچ 1961ء) ایک مشہور مجاہد آزادی اور سینئر بھارتی سیاست دان تھے۔[1] وہ اتر پردیش ریاست کے پہلے وزیر اعلٰی اور بھارت کے چوتھے وزیر داخلہ تھے۔ سن 1955ء میں انہیں بھارت رتن سے نوازا گیا۔ وزیر داخلہ کے طور پر ان کا بنیادی کردار ادا بھارت کو زبان کے مطابق ریاستوں میں تقسیم کرنا اور ہندی زبان کو بھارت کی دفتری طور پر نافذ کرنا تھا۔[2]

نینی تال میں گووند ولبھ پنت کا مجسمہ

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.