پشتون قبائل
پشتون قبائل (پشتو:) پشتونوں کے مختلف قبائل کو کہا جاتا ہے، تاریخی طور پر پشتون زیادہ تر قبائل میں رہے ہیں،حال یہ کہ موجودہ دور میں بھی بہت سے مقامات پر قبائلی نظام رائج ہیں خاص کر پاکستان کے قبائلی علاقہ جات، وسطی اور مشرقی افغانستان میں۔ بنیادی طور پر تمام پشتون چار اہم قبائل میں تقسیم ہیں پھر انہیں قبائل میں مزید ذیلی قبائل بنے ہیں،وہ چار قبائل یہ ہیں:
![]() |
بسلسلہ مضامین |
پشتون |
---|
سلطنتیں |
مذاہب |
ان چار بنیادی قبائل کے متعلق پشتون روایات میں کہا جاتا ہے کہ یہ نام اس لیے پڑے کیونکہ پشتون اپنے آپ کو قیس عبدالرشید کی اولاد سمجھتے ہیں۔ قیس عبد الشید کے تین بیٹے تھے جن کی وجہ سے یہ نام پڑے، وہ چار بیٹے یہ ہیں:
- سربن (سرابند)
- بیٹ (بٹان/پٹان)
- غرغشت
- اورمڑ
اس وقت پشتونوں میں تقربیاََ 350 - 400 سے زیادہ قبائلی شاخیں موجود ہیں۔
قبائل اور ان کے ذیلی شاخیں
بٹانی شاخ میں درج ذیل قبائل اور ذیلی قبائل ہیں:[1]
- ترین
- درانی
- Badozai
- Malikyar
- Kiral
- Loni
- Panjpai
- Alizai
- Ishakzai (Sakzai)
- نورزئی
- زیرک
- اچکزئی
- الاکوزئی
- بارکزئی
- نورزئی
- محمدزئی
- طرزی
- نوابی
- پوپلزئی
- حبیب زئی
- Sadozai
- وزیرزادہ
- Bamozai
- Babar
- ترین
- کاسی
- شنواری
- Kand Pashtun
- Ghoryakhel
- مہمند
- حلیم زئی
- Shilmani
- Khalil
- Chamkani
- Mulagori
- Zeerani
- Daulatyar tribe
- Daudzai
- Zakhel or Azakhel
- Hazarbuz
- Oryakhel
- Khakhykhel
- Gigyani tribe
- Tarkalani
- Mamund
- Kakazai (Loye Mamund)
- Wur (Ware Mamund)
- سالارزئی
- یوسفزئی[2]
- ادو خیل
- Babuzai
- کمالزئی
- مہابت خیل
- چغرزئی
- Mandanr
- Aba Khel
- Balar Khel
- Khizarzai
- محمود زئی
- Manozai
- رزار
- Niamat Khel
- Ranizai
- طاہر خیل
- عیسٰی زئی
- Akazai
- حسن زئی
- Mada Khel
- Malizai
- Musazai
- Zamand Pashtun
- Kheshgi
- Muhammadzai (Charsadda)
- UtmanzaiHashtnagar
- ترنگزئیHashtnagar
- Umarzai Hashtnagar
- درگئی Hashtnagar
- شیرپاؤ ہشنگر
Taran
روغانی قوم
روغانی قوم کے دادا حضرت روغان شاہ سید محمد الحسینی( خواجہ بندہ نواز گیسو دراز جن کا مزار مہاراشٹر دکن انڈیا میں ہے)کا نواسہ تھا جو سید مسعود شاہ مشوانی کا بیٹا تھا روغانی بابا کے کل دس بھائی تھے جن میں سے ایک سید تغمض شاہ بھی تھا جن کی اولاد بعد اپنے دادا کے نام مشوانی سے یاد ہونے لگی سید مسعود شاہ مشوانی کی جائے پیدائش موجودہ بلوچستان و افغان بارڈر کے وہ علاقے ہے جس میں اج کل شیرانی اور ترین قبائل اباد ہے وجہ تسمیہ مشوانی جس وقت مشوانی پیدا ہوئے اس وقت خواجہ بندہ نواز کتابت میں مصروف تھے داعی جس وقت بچے کی پیدائش کی خوشخبری لائی خواجہ بندہ نواز نے اپنے بیٹے کے نام کے ساتھ مشوانی قلم اور دوات کے نسبت کی وجہ رکھا خواجہ بندہ نواز نے اس وقت تین شادیاں کی تھی ہر ایک بیوی سے ایک ایک بیٹا پیدا ہوا تھا جن کے نام سید مسعود شاہ ستوریانے اور وردگ رکھا گیا تھا خواجہ بندہ نواز نے بعد میں تبلیغ کی غرض سے انڈیا دہلی ہجرت کیا تھا تیمور بادشاہ نے جب 1300 میں دہلی پر حملہ کیا تو خواجہ بندہ نواز نے وہاں سے دکن کی ہجرت کی جہاں پر سید محمد اکبر اور اصغر کی اولاد اج بھی اباد ہے بند نواز کا بعد میں وہی انتقال ہو گیا اور وہی دکن میں ان کا مزار ہے جو ایشیا کی سب سے بڑی مزار ہے خواجہ بندہ نواز گیسو دراز انتہائی سخی اور بزرگ انسان تھے ان کی سخاوت پورے ہندوستان میں مشہور تھی اسی وجہ سے بندہ نواز کے نام سے جانے جاتے ہیں سید مسعود شاہ مشوانی نے تبلیغ کی غرض سے سریکوٹ کی طرف ہجرت کیا تھا ان کی اولاد اج بھی وہاں اباد ہے جس میں پیر صابر شاہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی بھی رہ چکے ہیں جبکہ روغانی بابا کی اولاد نے بھی صوابی اسماعلیہ مردان ساولڈیر اور دیر کی طرف ہجرت کیا تھا روغانی بابا کے زیادہ تر اولاد کوئٹہ چمن افغانستان ایران مانسہرہ صوابی مردان دیر لوئر اپر میں اباد ہے سید مسعود شاہ مشوانی اور روغانی بابا کے مزار کہا ہے یہ فی الحال مجھے معلوم نہیں ایک بات ذہن میں رکھیں کہ روغانی اور تغمض بھائی تھے بعد میں تغمض کی اولاد اپنے دادا کے نام پر مشوانی سے یاد ہونے لگی جبکہ روغانی اپنے باپ کے نام سے یاد ہونے لگی روغانی قوم کا سلسلہ نصب حضرت امام حسین ابن حضرت علی رضی اللہ عنہ سے 16ویں پشت میں ملتا ہے روغانی قوم دیر میں ڈوگدره، لڑم دره،سیاورغر،رباط، ،دانوه،تیمرگره ،کوٹو،میدان،کنڈو،باڈوان شنکٹ،ادوکے،درامدال،کسو،اسبنڑ اور جیلاڑ دره میں اباد ہے۔اس کے علاوه خال کے مواضعات شلفلم اور شلکنئ میں کثیر تعداد میں آباد ہیں۔ روغانی قوم کا ابائ دره روغانودره ہے جبکه ڈوگدره میں بھی کثیرتعداد میں آبادھیں. روغانی قوم کی عام شاخیں کودیزی ،اینوزئ،محمودخیل اور یعقوب زئ ہیں۔ روغانی قوم کی جائیدادجیلاڑ دره سے لیکر جنوب میں شلفلم تک اور دوسری جانب لقمان بانڈه ٹال تک پھیلی ھوئ ہیں۔اس قوم کے بزرگوں کے مطابق ا ن کی اصل جگه ساولڈھیر مردان ہے۔ مذید معلومات ہم سے شئیر کیجئے اگر کسی کو اس کے بارے میں ہو ہمیں بھیج دیں attaroghani@gmail.com شکریہ
حوالہ جات
- Robinson, J. A. (1935) "Powindah Bhittani"
(( روغانی ))
- بٹانی
- خٹک
- گنڈاپور
- تنولی
- حافظ خیل
- یعقوب زئی
- غلجی
- اکاخیل
- حسین خیل
- ابراہیم خیل
- ابراہیم زئی
- تنولی
- Alikhel
- Andar
- Sahak
- سلیمان خیل
- احمدزئی
- جبرخیل
- گلوال
- ترکئی
- Nasar
- Mattizai
- Toran
- ہوتک
- خروٹی
- Nasher
- توخی
- تنولی
- لودھی
- Dotani
- کنڈی
- Lohani
- مروت
- نیازی
- جہانگیرخیل
- Malukkhel
- سور
- شیرانی
- Babar
- Harifal
- Miani
- Dostkhel
- ستانکزئی
- Storyani
- سواتی
- Allaiwal
- Barkhani
- Deshiwal
- Beror
- Kuchelai
- Sumlakhel
- Warozai
- خانخیل
- Naror
- ثناخیل
- Shah Miri
- Tikriwal
- Malkal
- شیرخانی
6- Babai
- Balailzai (Panni)
- Davi
- Jadun (Gadun)
- کاکڑ
- Sanzarkhail
- جلال زئی
- جوگی زئی
- Khudiadadzai
- میردادزئی
- Sanatia
- ہارونزئی
- Bazai
- Panezai
- Mehtarzai
- Sarangzai
- Essakhail
- امان اللہ خان یاسین زئی
- Barezai
- Karozai
- Sulaimazai
- Samandin
- Noorozai
- Sultanzai
- Alamzai
- ہانبھی
- Ludin
- Mandokhel
- مشوانی
- موسیٰ خیل
- صافی
- شاہ بڑ خیل
- مریضیان خیل
6سرابند (سربنی) شاخ میں درج ذیل قبائل اور ذیلی قبائل ہیں:<ref>"PashtunFoundation.org"۔ En.pashtunfoundation.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-20۔- آفریدی
- Rodbari
- Adamkhel
- بنگش
- Dilazak
- خٹک
- Khogyani
- Kharboni
- Sherzad
- Wazir
- خوستوال
- Mangal
- Muqbil
- اورکزئی
- ماموزئی
- Zaimukht
- اورمڑ
- Shitak
- Banuchi (Banisi)
- داوڑ
- Tani
- Turi (Awankhel)
- وردک
- وزیر (پشتون قبیلہ)
- درویش خیل
- احمدزئی
- اتمانزئی
- محسود
- Manzai
- بہلول زئی
- Shaman Khel
- زدران
- زازی(Awankhel)
- اتمان خیل
- Amir Jan Khel
- Roshan Khan (1986)۔ Yūsufzaʼī qaum kī sarguzasht۔ Karachi: Roshan Khan and Company۔