چٹا دروازہ

چٹا دروازہ (لغوی معنی سفید دروازہ) اندرون لاہور، پاکستان میں وزیر خان چوک پو ایک دروازہ ہے جو 1650ء میں تعمیر ہوا۔[1] یہ دروازہ لاہور کا اصل دہلی دروازہ [2] اور شہر کی مرکزی داخلی دروازہ تھا۔[2]

چٹا دروازہ
Chitta Gate
چٹا دروازہ سے مسجد وزیر خان کا نظارہ
متناسقات
مقام لاہور، پنجاب، پاکستان
قسم شہر کا دروازہ
تاریخ تکمیل 1650

حوالہ جات

  1. Master Plan for Greater Lahore۔ Master Plan Project Office۔ 1973۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2017۔
  2. "Lahore and its historic Gates"۔ The United Kingdom Punjab Heritage Association۔ 3 فروری 2010۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2017۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.