فورٹ روڈ فوڈ اسٹریٹ
فورٹ روڈ فوڈ اسٹریٹ (Fort Road Food Street) اندرون لاہور شہر میں فورٹ روڈ پر واقع ایک فوڈ اسٹریٹ ہے۔ یہ بادشاہی مسجد کے عقب میں واقع ہے۔[1] اس کا افتتاح 21 جنوری، 2012ء کو حمزہ شہباز شریف نے کیا، جس کا مقصد گوالمنڈی فوڈ اسٹریٹ کا ایک متبادل فراہم کرنا تھا۔[2]
فورٹ روڈ فوڈ اسٹریٹ

فورٹ روڈ فوڈ اسٹریٹ
فورٹ روڈ فوڈ اسٹریٹ
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- "Lahori food in a surreal setting — Fort Road Food Street"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-21۔
- "Inauguration of Food Street"۔ پاکستان ٹوڈے (News)۔ جنوری 21, 2012۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جنوری 22, 2012۔
بیرونی روابط
- "Ramazan offerings: Low turnout of customers at Fort Road Food Street"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 24 جولائی 2012۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
- "Plans: Punjabi music at Food Street soon"۔ Express Tribune۔ 6 اکتوبر 2012۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.