فورٹ روڈ، لاہور

فورٹ روڈ (Fort Road) پاکستان کے شہر لاہور کے قدیم علاقے میں واقع ایک سڑک ہے۔ اس کا نام اس کے جنوبی اور مشرقی اطراف میں واقع قلعہ لاہور کے نام پر ہے۔ 2012ء میں اس پر ایک فوڈ اسٹریٹ بھی بنائی گئی ہے۔[1][2]

فورٹ روڈ
Fort Road
زیر انتظام سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور
لمبائی 1.4 km (0.9 mi)
مقام اندرون لاہور، لاہور، پاکستان
متناسقات 31.5866°N 74.3123°E / 31.5866; 74.3123
مغربی  سرا داتا دربار روڈ
مشرقی  سرا سرکلر روڈ

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.