دینا ناتھ کا کنواں

انیسویں صدی میں تعمیر شدہ دینا ناتھ کا کنواں وزیر خان چوک، لاہور، پاکستان میں واقع ہے جو راجہ دینا ناتھ سے منسوب ہے۔

دینا ناتھ کا کنواں
Well of Dina Nath
دینا ناتھ کا کنواں
عمومی معلومات
حیثیت سلامت
قسم کنواں
مقام

لاہور، پنجاب، پاکستان

پاکستان
متناسقات 31°34′59.7″N 74°19′27.6″E
تکمیل وسط انیسویں صدی
تکنیکی تفصیلات
مواد اینٹ

تاریخ

اسے انیسویں صدی میں رنجیت سنگھ کے دور میں راجہ دینا ناتھ نے تعمیر کروایا۔ یہ ایک کھلا کنواں نہیں بلکہ اس کے ارد گرد ایک عمارت تعمیر کی گئی ہے۔

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.